مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 90- فِي الرَّجُلِ يُصَدِّقُ إبِلَهُ ، أَوْ غَنَمَهُ يَشْتَرِيهَا مِنَ الْمُصَدِّقِ ؟ · حديث 10602
10602- حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : سَأَلْتُهُ : أَيَشْتَرِي الرَّجُلُ صَدَقَتَهُ ؟ فَقَالَ : لاَ يَشْتَرِيهَا مِنَ الْمُصَدِّقِ حَتَّى يُخْرِجَهَا ، وَلاَ يَشْتَرِيهَا إذَا أَخْرَجَهَا حَتَّى تَخْتَلِطَ بِغَنَمٍ كَثِيرٍ.
حضرت امام زہری رحمۃ اللہ علیہ سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ کیا آدمی اپنی ادا شدہ زکوٰۃ کو خرید سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا زکوٰۃ وصول کرنے والے سے نہیں خرید سکتا ۔ یہاں تک کہ وہ چلا جائے ۔ اور جانے کے بعد خریدے یہاں تک وہ بکثیر بکریوں میں مل جائے ۔
سَأَلْتُهُ أَيَشْتَرِي الرَّجُلُ صَدَقَتَهُ ← الزُّهْرِيِّ، ← جَعْفَرٌ، ← عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 90- In a man buys his camels, or buys his sheep from a charterer? · Hadith 10602
