مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 61- مَنْ قَالَ يَحْتَسِبُ بِمَا أَخَذَ الْعَاشرُ. · حديث 10399
10399- حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : فِي الرَّجُلِ يَمُرُّ بِالْعَاشِرِ فَيَأْخُذُ مِنْهُ ؟ قَالَ : يَحْتَسِبُ مَا أَخَذُوا مِنْهُ مِنْ زَكَاةِ مَالِهِ.
حضرت عبدالعزیز بن عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی عاشر کے پاس گذرتا ہے اور وہ اس سے عشر وصول کرتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ جو اس سے وصول کیا گیا ہے اسکو مال کی زکوٰۃ میں شمار کرے ۔
يَحْتَسِبُ مَا أَخَذُوا مِنْهُ مِنْ زَكَاةِ مَالِهِ. ← فِي الرَّجُلِ يَمُرُّ بِالْعَاشِرِ فَيَأْخُذُ مِنْهُ ← الشَّعْبِيِّ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← ابْنُ عَيَّاشٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 61- He who counts will be counted for what he took the tenth. · Hadith 10399
