مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 56- مَنْ قَالَ لَيْسَ فِي الدَّيْنِ زَكَاةٌ حَتَّى يُقْبَضَ. · حديث 10363
10363- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، قَالَ : خَالَفَنِي إبْرَاهِيمُ فِيهِ ، فَقُلْتُ : لاَ يُزَكِّي ، ثُمَّ رَجَعَ إلَى قَوْلِي.
حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ نے پہلے میری مخالفت کی میں نے کہا تھا کہ زکوٰۃ ادا کرنا واجب نہیں ہے ۔ پھر انہوں نے میرے قول کی طرف رجوع فرمالیا کہ زکوٰۃ واجب نہیں ہے ۔
خَالَفَنِي إبْرَاهِيمُ فِيهِ فَقُلْتُ لاَ يُزَكِّي ثُمَّ رَجَعَ إلَى قَوْلِي. ← الْحَكَمِ ← مِسْعَرٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 56- Whoever says that there is no zakat in debt until it is received. · Hadith 10363
