مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 48- مَنْ قَالَ تُدْفَعُ الزَّكَاةُ إلَى السُّلْطَانِ. · حديث 10291
10291- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، عَنْ نُعَيْمٍ بن مُجَالِدٍ ؛ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْهَا ؟ فَقَالَ : ادْفَعْهَا إلَيْهِمْ وَإِنْ أَكَلُوا بِهَا البَيْشِيَارَجات.
حضرت نعیم بن مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے متعلق دریافت کیا ، آپ نے فرمایا ان کو ( بادشاہوں ) ادا کر دو اگر چہ وہ اس سے لذیذ چیز کھائیں ۔ ( البیشیارجات : وہ چیز جو مہمان کو کھانے سے پہلے پیش کی جائے ۔)
ادْفَعْهَا إلَيْهِمْ وَإِنْ أَكَلُوا بِهَا البَيْشِيَارَجات. ← نُعَيْمٍ بن مُجَالِدٍ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْهَا ← أَبِي التَّيَّاحِ ← مُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 48- Whoever said zakat is paid to the Sultan. · Hadith 10291
