مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 42- مَا قَالُوا فِي مَالِ الْيَتِيمِ زَكَاةٌ ؟ وَمَنْ كَانَ يُزَكِّيه ؟ · حديث 10219
10219- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ : دُعِي ابْنُ عُمَرَ إلَى مَالِ يَتِيمٍ ، فَقَالَ : إِنْ شِئْتُمْ وَلَّيْتُهُ عَلَى أَنْ أُزَكِّيَهُ حَوْلاً إلَى حَوْلٍ.
حضرت عبداللہ بن دینار رحمۃاللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو یتیم کے مال کا ولی بننے کے لئے کہا گیا تو آپ نے فرمایا : اگر تم چاہتے ہو کہ میں اسکا ولی بن جاؤں اور ہر سال اس کی زکوٰۃ ادا کروں ( تو ٹھیک ہے وگر نہ نہیں )۔
دُعِي ابْنُ عُمَرَ إلَى مَالِ يَتِيمٍ ← عبد الله بن دينار ← موسى بن عبيدة ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 42- What did they say about the zakat money of an orphan? And who was sponsoring it? · Hadith 10219
