مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 41- مَا قَالُوا فِي زَكَاةِ الرَّجُلِ ، يُخْرِجُ الطَّعَامَ مِنْ أَرْضِهِ فَيُزَكِّيه. · حديث 10207
10207- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : طَعَامٌ أُمْسِكُهُ أُرِيدُ أَكْلَهُ ، فَيَحُولُ عَلَيْهِ الْحَوْلُ ، قَالَ : لَيْسَ عَلَيْك فِيهِ صَدَقَةٌ ، لَعَمْرِي إنَّا لَنَفْعَلُ ذَلِكَ ، نَبْتَاعُ الطَّعَامَ ، وَمَا نُزَكِّيهِ ، فَإِنْ كُنْت تُرِيدُ بَيْعَهُ فَزَكِّهِ إذَا بِعْتَهُ.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ : ہم کھانا اپنے پاس جمع رکھتے ہیں کھانے کی نیت سے اس پر سال گزر جاتا ہے ( اس کا کیا حکم ہے) ؟ آپ نے فرمایا اسکا آپ پر زکوٰۃ نہیں ہے پھر فرمایا میری زندگی کی قسم ہم لوگ اس طرح کرتے ہیں کہ کھانا خریدتے ہیں اور اس کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتے ، جب آپ کھانا فروخت کرنے کی نیت سے خرید لو اس پر زکوٰۃ ادا کرو۔
لَيْسَ عَلَيْك فِيهِ صَدَقَةٌ لَعَمْرِي ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ طَعَامٌ أُمْسِكُهُ أُرِيدُ أَكْلَهُ فَيَحُولُ عَلَيْهِ الْحَوْلُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 41 - What they said in zakat on a man, he will take food out of his land and pay zakat on it. · Hadith 10207
