مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 36- فِي اللُّؤْلُؤِ وَالزُّمُرُّدِ. · حديث 10171
10171- حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، عَنْ أُسَامَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْقَاسِمَ عَنِ اللُّؤْلُؤِ : هَلْ فِيهِ زَكَاةٌ ؟ فَقَالَ : مَا كَانَ مِنْهُ يُلْبَسُ كَالْحُلِيِّ لَيْسَ لِتِجَارَةٍ ، فَلاَ زَكَاةَ فِيهِ ، وَمَا كَانَ مِنْ ذَلِكَ لِلتِّجَارَةِ فَفِيهِ الزَّكَاةُ.
حضرت اسامہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے ہیرے کی زکوٰہ کے بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ جو پہنتے ہیں جیسے زیور وغیرہ اور وہ تجارت کے لئے نہ ان پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ اور جو تجارت کے لئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے۔
اللُّؤْلُؤِ هَلْ فِيهِ زَكَاةٌ ← سَأَلْتُ الْقَاسِمَ ← أُسَامَةُ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 36- In pearls and emeralds. · Hadith 10171
