مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 1- مَا جَاءَ فِي الْحَثِّ عَلَى الصَدَقة وَأَمْرُهَا. · حديث 9907
9907- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : إنَّ اللَّهَ يَقْبَلُ الصَّدَقَةَ ، وَيَأْخُذُهَا بِيَمِينِهِ فَيُرَبِّيهَا لِصَاحِبِهَا ، كَمَا يُرَبِّي أَحَدُكُمْ فَلُوَّهُ ، أَوْ فَصِيلَهُ حَتَّى إنَّ اللُّقْمَةَ لَتَصِيرُ مِثْلَ أُحُدٍ ، وَتَصْدِيقُ ذَلِكَ فِي كِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ : {هُوَ الذي يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَأْخُذُ الصَّدَقَاتِ} ، وَ{يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبَا وَيُرْبِي الصَّدَقَاتِ} .
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بے شک اللہ تعالیٰ صدقہ کو قبول کرتا ہے او ر اسے داہنے ہاتھ سے لیتا ہے اور اس کو بڑھاتا ہے صدقہ دینے والے کے لئے جیسا کہ تم میں سے کوئی ایک تربیت کرتا ہے ( بڑھاتا ہے) چھوٹے بچے یا کنبے کو ، یہاں تک کہ ایک لقمہ صدقہ کا ( ثواب ) احد پہاڑ کے برابر کر دیتا ہے اور اس کی تصدیق اللہ تعالیٰ کے ان ارشادات سے بھی ہوتی ہے، اللہ فرماتے ہیں کہ وہی اللہ ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور ان کے صدقات کو لیتا ہے( قبول کرتا ہے) دوسری جگہ ارشاد فرمایا کہ اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 1- What came in urging and commanding charity. · Hadith 9907
