مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 27- فِي الطِّعَامِ ، كَمْ تَجِبُ فِيهِ الصَّدَقَةُ ؟. · حديث 10099
10099- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةٍ أَوْسَاقٍ صَدَقَةٌ.
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ " ( وسق ساٹھ صاع کے ایک پیمانے کا نام ہے اور ایک صاع پنچ رطل ایک ثلث کا ہوتا ہے )"۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 27- In food, how do you give charity? · Hadith 10099
