مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 20- فِي صَدَقَةِ الْغَنَمِ ، مَتَى تَجِبُ فِيهَا ؟ وَكَمْ فِيهَا ؟ · حديث 10063
10063- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : إذَا بَلَغَتْ أَرْبَعِينَ فَفِيهَا شَاةٌ حَتَّى تَبْلُغَ عِشْرِينَ وَمِئَةٍ ، فَإِذَا زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا شَاتَانِ إلَى مِئَتَيْنِ ، فَإِذَا زَادَتْ وَاحِدَةً فَفِيهَا ثَلاَثُ شِيَاهٍ إلَى ثَلاَثِ مِئَةٍ ، فَإِذَا زَادَتْ فَفِي كُلِّ مِئَةِ شَاةٍ شَاةٌ ، وَسَقَطَتِ الأَرْبَعُونَ.
حضرت زہری رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ چالیس سے لے کر ایک سو بیس بکریوں پ ایک بکری زکوٰۃ ہے ، پھر جب ایک سو بیس سے زائد ہو جائیں تو اس پر دو بکریاں ہیں دو سو تک پھر اگر دو سو سے زائد ہو جائیں تو تین سو تک تین بکریاں ہیں اور اگر بکریاں اس سے بھی زائد ہو جائیں تو ہر سو پر ایک بکری زکوٰۃ ہے اور چالیس ( سے کم ) ساقط ہے۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 20- In the charity of the flock, when shall it be given? How many in it? · Hadith 10063
