مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 13- فِي صَدَقِةِ الْبَقَرِ ، مَا هِيَ ؟. · حديث 10027
10027- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ ، وَحَمَّادًا ؟ فَقَالاَ : فِي ثَلاَثِينَ جَذَعٌ ، أَوْ جَذَعَةٌ ، وَفِي أَرْبَعِينَ مُسِنَّةٌ.
حضرت شعبہ رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حاکم اور حضرت حماد سے ( گائے کی زکوٰۃ کے بارے میں ) دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : تیس پر ایک جذع یا جذعہ ہے اور چالیس پر مسنہ ہے۔
سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا فَقَالاَ فِي ثَلاَثِينَ جَذَعٌ أَوْ جَذَعَةٌ وَفِي أَرْبَعِينَ مُسِنَّةٌ. ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 13- In charity of cows, what is it? · Hadith 10027
