مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 423- فِي التَّكْبِيرِ فِي الْعِيدَيْنِ وَاخْتِلاَفِهِمْ فِيهِ. · حديث 5755
5755- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ كُرْدُوسٍ ، قَالَ : قدِمَ سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ فِي ذِي الْحِجَّةِ ، فَأَرْسَلَ إِلَى عَبْدِ اللهِ ، وَحُذَيْفَةَ ، وَأَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ ، وَأَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ فَسَأَلَهُمْ عَنِ التَّكْبِيرِ فِي الْعِيدِ ؟ فَأَسْنَدُوا أَمْرَهُمْ إِلَى عَبْدِ اللهِ ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ : يَقُومُ فَيُكَبِّرُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ فَيَقْرَأُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ وَيَرْكَعُ ، وَيَقُومُ فَيَقْرَأُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ ، ثُمَّ يُكَبِّرُ الرَّابِعَةَ ، ثُمَّ يَرْكَعُ.
کردوس فرماتےہیں کہ حضرت سعید بن عاص نے ماہ ذوالحجہ کے شروع میں حضرت عبداللہ ، حضرت حذیفہ ، حضرت ابو مسعود انصاری اور حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہم کو بلایا اور ان سے عید کی تکبیرات کے بارے میں سوال کیا ، سب نے یہ معاملہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کردیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم حالت قیام میں تکبیر کہو، پھر تکبیر کہو، پھر تکبیرکہو، پھر تکبیر کہہ کر قراءت کرو ، پھر تکبیر کہہ کر رکوع کرو، پھر اگلی رکعت میں اٹھ کر قراءت کرو پھر تکبیر کہو، پھر تکبیر کہو، پھر تکبیر کہو، پھر تکبیر کہہ کر رکوع میں چلے جاؤ۔
التَّكْبِيرِ فِي الْعِيدِ فَأَسْنَدُوا أَمْرَهُمْ إِلَى عَبْدِ اللهِ ← أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ فَسَأَلَهُمْ ← حُذَيْفَةَ وَأَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ ← قدِمَ سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ فِي ذِي الْحِجَّةِ فَأَرْسَلَ إِلَى عَبْدِ اللهِ ← كُرْدُوسٍ، ← معبد بن خالد، ← الْمَسْعُودِيِّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 423- On the occasion of the takbeer on the two Eids, and the difference between them on the two Feasts. · Hadith 5755
