مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 82- ما قالوا فِي الشَّهْرِ ، كَمْ هُوَ يَوْمًا ؟ · حديث 9705
9705- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُيينةَ ، قَالَ : صُمْنَا رَمَضَانَ فِي عَهْدِ عَلِيٍّ عَلَى غَيْرِ رُؤْيَةِ ، ثَمَانِيَة وَعِشْرِينَ يَوْمًا ، فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ الْفِطْرِ أَمَرَنَا أَنْ نَقْضِيَ يَوْمًا.
حضرت ولید بن عتبہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے زمانے میں چاند دیکھے بغیر رمضان میں اٹھائیں دن روزے رکھے عیدالفطر کے دن انہوں نے ہمیں ایک روزے کی قضاء کا حکم دیا۔
الْوَلِيدِ بْنِ عُيينةَ ← حُمَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Hadith 9705
