مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 79- في الرجل يُصْبِحُ وَهُوَ جُنُبٌ يَغْتَسِلُ ، وَيُجْزِيِهِ صَوْمُهُ. · حديث 9671
9671- حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، قَالَ : حدَّثَنَا هِشَام بْنُ الْغَازِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : لَوْ نَادَى الْمُنَادِي وَأَنَا بَيْنَ رِجْلَيْهَا لَقُمْتُ فَأَتْمَمْتُ الصِّيَامَ ، صِيَامَ رَمَضَانَ كَانَ ، أَوْ غَيْرَهُ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی اعلان کرنے والا صبح کا اعلان کردے اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی ملاقات میں مشغول ہوں تو میں اٹھ جاؤں گا اور روزے کو پورا کروں گا خواہ یہ رمضان کا روزہ ہو یا کوئی دوسرا۔
لَوْ نَادَى الْمُنَادِي ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ← شَبَابَةُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 79 - When a man becomes a person who is washed, his fast will be rewarded. · Hadith 9671
