مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 53- من رخص لِلصَّائِمِ أَنْ يَحْتَجِمَ. · حديث 9428
9428- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ يَزِيدَ ، وَعُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّهُ كَانَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ ، ثُمَّ تَرَكَ ذَلِكَ ، فَلاَ أَدْرِي لأَيِّ شَيْءٍ تَرَكَهُ ؟ كَرِهَهُ ، أَوْ لِلضَّعْفِ.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روزے کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے، پھر انہوں نے ایسا کرنا چھوڑ دیا ۔ میں نہیں جانتا کہ انہوں نے ایسا کرنا کیوں چھوڑا ، کسی کراہت کی وجہ سے چھوڑا یا کمزوری کی وجہ سے۔
نَافِعٍ ← يَزِيدَ وَعُبَيْدِ اللهِ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 53- It is permissible for the fasting person to be invoked. · Hadith 9428
