مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 13- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُدْرِكُهُ رَمَضَانُ ، فَيَصُومُ ثُمَّ يُسَافِرُ. · حديث 9104
9104- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، قَالَ : خَرَجَ أَبُو مَيْسَرَةَ فِي رَمَضَانَ مُسَافِرًا ، فَمَرَّ بِالْفُرَاتِ وَهُوَ صَائِمٌ فَأَخَذَ مِنْهُ حَسْوَةً ، فَشَرِبَهُ وَأَفْطَرَ.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ رمضان میں سفر کی غرض سے نکلے ۔ وہ روزے کی حالت میں دریائے فرات کے پاس سے گزرے اور افطاری کے لئے اس میں سے ایک چلو پانی لے کر پانی پیا۔
مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 13- What they say in a man is understood by Ramadan, so he fasts and then travels. · Hadith 9104
