مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 362- فِي الْكَلاَم إِذَا صَعِدَ الإِمَامُ الْمِنْبَرَ وَخَطَبَ. · حديث 5347
5347- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا دَاوُد بْنُ أَبِي هِنْدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ؛ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ ، أَوِ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ ، سَمِعَ أَحَدُهُمَا مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم آيَةً يَقْرَؤُهَا وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، قَالَ : فَقَالَ لِصَاحِبِهِ : مَتَى أُنْزِلَتْ هَذِهِ الأَيَةُ ؟ قَالَ : فَلَمَّا قَضَى صَلاَتَهُ ، قَالَ لَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : لاَ جُمُعَةَ لَكَ ، فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ ، قَالَ : فَقَالَ : صَدَقَ عُمَرُ.
حضرت شعبی فرماتےہیں کہ حضرت ابو ذر یا حضرت زبیر بن عوام میں سے ایک نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جمعہ کے دن منبر پر ایک آیت کی تلاوت کرتے سنا تو اپنے ساتھی سے سوال کیا کہ یہ آیت کب نازل ہوئی تھی؟ جب انہوں نے نماز ادا کرلی تو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ تمہارا جمعہ نہیں ہوا۔ پھر وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور ان سے اس بات کا ذکر کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عمر سچ کہتے ہیں ۔
فَقَالَ صَدَقَ عُمَرُ. ← لَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لاَ جُمُعَةَ لَكَ فَأَتَى النَّبِيَّ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ ← فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ، ← فَقَالَ لِصَاحِبِهِ مَتَى أُنْزِلَتْ هَذِهِ الأَيَةُ ← أَحَدُهُمَا مِنَ النَّبِيِّ آيَةً يَقْرَؤُهَا وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ← الشَّعْبِيِّ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ أَوِ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 362- Speaking when the imam ascended the pulpit and addressed the sermon. · Hadith 5347
