مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 85- مَا قَالُوا فِي الْمُعْتَكِفِ ، مَا لَهُ إذَا اعْتَكَفَ مِمَّا يَفْعَلُهُ ؟ · حديث 9727
9727- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ ، وَيَشْهَدُ الْجِنَازَةَ ، وَيَخْرُجُ إلَى الْحَاجَةِ ، وَيُجِيبُ الإِمَامَ ، وَذَلِكَ أَنَّ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ أرْسلَ إلَيْهِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَلَمْ يَأْتِهِ ، فَأَرْسَلَ إلَيْهِ فَأَتَاهُ.
حضرت سعید بن جبیر فرماتےہیں کہ معتکف جمعہ کی نماز کےلئے حاضر ہوگا ، مریض کی عیادت کرے گا، جنازہ میں شریک ہوگا، ضرورت کے لئے جائے گا، امام کے بلانے پر جائے گا۔ یہ بات انہوں نےاس لئے فرمائی کہ انہوں نے حضرت عمرو بن حریث کو بلایا تھا ، وہ اعتکاف میں ہونے کی وجہ سے نہیں آئے تو حضرت سعید بن جبیر نے ان کی طرف یہ بات لکھ بھیجی جس پر وہ آگئےتھے۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الشَّيْبَانِيِّ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 85- What do they say in a retreat, what if a person commits a retreat from what he does? · Hadith 9727
