مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 80- ما قالوا فِي الْوِصَالِ فِي الصِّيَامِ ، مَنْ نَهَى عَنْهُ. · حديث 9679
9679- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : وَاصَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّاسَ فَوَاصَلُوا ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَنَهَاهُمْ ، فَقَالَ : إنِّي لَسْتُ مِثْلَكُمْ ، إنِّي أَظَلُّ عِنْدَ رَبِّي فَيُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِي.
حضرت ا بوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صوم وصال رکھا ، یہ بات لوگوں کو معلوم ہوئی تو انہوں نے بھی صوم وصال رکھنا شروع کردیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اطلاع ہوئی تو آپ نے لوگوں کو ایساکر نے سے منع کرکیا اور فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں ، میرا رب مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے۔
وَاصَلَ النَّبِيُّ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّاسَ فَوَاصَلُوا فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ فَنَهَاهُمْ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 80- What they said in Al-Wassal in fasting, who forbade it. · Hadith 9679
