مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 72- فِي العشْر الأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ. · حديث 9607
9607- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ قَنَّان بْنِ عَبْدِ اللهِ النَّهْمِيِّ ، قَالَ : سَأَلَتْ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ ؟ فَقَالَ : كَانَ عُمَرُ ، وَحُذَيْفَةُ ، وَنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لاَ يَشُكُّونَ فِيهَا أَنَّهَا لَيْلَةُ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ ، قَالَ زِرٌّ : فَوَاصِلْهَا.
حضرت قنان بن عبداللہ نہمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زر سے شب قدر کے بارے میں سوال کیا ۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر ، حضرت حذیفہ اور بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس بارے میں کوئی شک نہیں تھا کہ شب قدر رمضان کی ستایئسویں رات ہے۔ جب رمضان کے تین دن باقی رہ جائیں۔
كَانَ عُمَرُ وَحُذَيْفَةُ وَنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ لاَ يَشُكُّونَ فِيهَا ← لَيْلَةِ الْقَدْرِ ← سَأَلْتُ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ ← قِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّهْمِيِّ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 72- During the last ten days of Ramadan. · Hadith 9607
