مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 71- مَا قَالُوا فِي الْيَوْمِ الَّذِي يُشَكّ فِيهِ ، يُِصَام ؟. · حديث 9595
9595- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيُّ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، أَنَّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ وَنَاسًا مَعَهُ أَتَوْهُمْ بِمَسْلُوخَةٍ مَشْوِيَّةٍ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ أَنَّهُ مِنْ رَمَضَانُ ، أَوْ لَيْسَ مِنْ رَمَضَانَ ، فَاجْتَمَعُوا وَاعْتَزَلَهُمْ رَجُلٌ ، فَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ : تَعَالَ فَكُلْ ، قَالَ : فَإِنِّي صَائِمٌ ، فَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ : إِنْ كُنْت تُؤْمِنُ بِاَللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَتَعَالَ فَكُلْ.
حضرت ربعی فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھ موجود لوگوں کے پاس یوم شک میں بھنا ہوا گوشت لایا گیا۔ سب لوگ اس کے گرد جمع ہو گئے لیکن ایک آدمی الگ ہو کر بیٹھ گیا۔ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا کہ آؤ اور کھاؤ۔ اس نے کہا کہ میرا روزہ ہے۔ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو تو آکر کھاؤ۔
رِبْعِيٍّ ← مَنْصُورٌ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 71- What do they say on the day when one is suspected of fasting? · Hadith 9595
