مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 59- من رخص فِي الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ. · حديث 9499
9499- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَرْدانبة ، عَنْ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، أَنَّهَا قَالَتْ لَهُ : لَوْ دَنَوْت ، لَوْ قَبَّلْت ، وَكَانَ تَزَوَّجَ فِي رَمَضَانَ.
حضرت ابو کثیر فرماتےہیں کہ ان کی رمضان میں شادی ہوئی ۔ ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ان سے فرما یا کہ اگر تم اپنی بیوی سے ملاعبت کرنا چاہو یا اس کا بوسہ لینا چاہو تو ایسا کر سکتے ہو۔
لَهُ لَوْ دَنَوْت لَوْ قَبَّلْت وَكَانَ تَزَوَّجَ فِي رَمَضَانَ. ← أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ أَنَّهَا ← أَبِي کَثِيرٍ ← سَعِيدُ بْنُ مَرْدانبة ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 59- Whoever is permissible to kiss the fasting person. · Hadith 9499
