مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 56- في الرجل يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ فِي رَمَضَانَ ، يَأْكُلُ فِيهِ ، أَوْ يُمْسِكُ عَنِ الأَكْلِ ؟ · حديث 9439
9439- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ لِرَجُلٍ وَقَعَ عَلَى أَهْلِهِ فِي رَمَضَانَ : إِنْ كَانَ فَجَرَ ظَهْرُك ، فَلاَ يَفْجُرْ بَطْنُك.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص سے جس نے رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کر لیا تھا ، فرمایا کہ اگر تیری کمر نے گناہ کیا ہے تو تیرے پیٹ کو گناہ نہیں کرنا چاہیے۔
قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 56- In a man who falls on his wife in Ramadan, will he eat in it, or will he stop eating? · Hadith 9439
