مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 28- من رخص فِي السِّوَاكِ لِلصَّائِمِ. · حديث 9247
9247- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : اسْتَكْ أَوَّلَ النَّهَارِ ، وَلاَ تَسْتَكْ آخِرَهُ إذَا كُنْتَ صَائِمًا ، قُلْتُ : لِمَ لاَ أَسْتَاكُ فِي آخِرِ النَّهَارِ ؟ قَالَ : إنَّ خُلُوفَ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ.
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا کہ جب تمہارا روزہ ہو تو دن کے ابتدائی حصہ میں مسواک کرو، دن کے آخری حصہ میں مسواک نہ کرو۔ میں نے کہا کہ دن کے آخری حصہ میں کیوں نہ کروں ؟ انہوں نے فرمایا کہ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔
عَطَاءٍ، ← خُصَيْفٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 28- Whoever licenses the fast during the fasting. · Hadith 9247
