مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 13- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يُدْرِكُهُ رَمَضَانُ ، فَيَصُومُ ثُمَّ يُسَافِرُ. · حديث 9103
9103- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي يَزِيدَ ، عَنْ أُمِّ ذَرَّةَ قَالَتْ : أَتَيْتُ عَائِشَةَ ، فَقَالَتْ : مِنْ أَيْنَ جِئْت ؟ فَقُلْتُ : مِنْ عِنْدِ أَخِي ، فَقَالَتْ : مَا شَأْنُهُ ؟ قُلْتُ : وَدَّعْتُهُ يُرِيدُ أَنْ يَرْتَحِلَ . قَالَتْ : فَأَقْرِئِيهِ مِنِّي السَّلاَمَ ، وَمُرِيهِ فَلْيَقُمْ ، فَلَوْ أَدْرَكَنِي وَأَنَا بِبَعْضِ الطَّرِيقِ لأَقَمْتُ ، يَعْنِي رَمَضَانَ.
حضرت ام ذرہ فرماتی ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوئی انہوں نے کہا کہ تم کہاں سے آ رہی ہو؟ میں نے کہا میں اپنے بھائی کے پاس سے آ رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا کیا حال ہے ؟ میں نے کہا کہ میں اسے رخصت کر کے آئی ہوں وہ سفر پر جانا چاہتا ہے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اسے میری طرف سے سلام کہنا اور اس کو حکم دینا کہ ابھی مقیم رہے جب تک رمضان ہے ۔ اگر وہ مجھے کہیں مل گیا تو میں اسے روکوں گی ۔
بِبَعْضِ الطَّرِيقِ لأَقَمْتُ يَعْنِي رَمَضَانَ. ← فَأَقْرِئِيهِ مِنِّي السَّلاَمَ وَمُرِيهِ فَلْيَقُمْ فَلَوْ أَدْرَكَنِي ← مَا شَأْنُهُ قُلْتُ وَدَّعْتُهُ يُرِيدُ أَنْ يَرْتَحِلَ ← مِنْ أَيْنَ جِئْت فَقُلْتُ مِنْ عِنْدِ أَخِي ← أَتَيْتُ عَائِشَةَ ← أم ذرة ← أَبِي يَزِيدَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 13- What they say in a man is understood by Ramadan, so he fasts and then travels. · Hadith 9103
