مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 314- في النوم فِي الْمَسْجِدِ. · حديث 4959
4959- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، قَالَ نِمْتُ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَاحْتَلَمْتُ فِيهِ ، فَسَأَلْت سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ؟ فَقَالَ : اذْهَبْ وَاغْتَسِلْ ، يَعْنِي ، وَلَمْ يَنْهَهُ.
حضرت ابن ابی نجیح کہتے ہیں کہ میں مسجد حرام میں سویا اور مجھے احتلام ہو گیا۔ میں نے اس بارے میں حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جا کر غسل کر لو۔ یعنی انہوں نے مجھے مسجد میں سونے سے منع نہیں کیا۔
اذْهَبْ وَاغْتَسِلْ يَعْنِي وَلَمْ يَنْهَهُ. ← نِمْتُ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَاحْتَلَمْتُ فِيهِ فَسَأَلْت سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Hadith 4959
