مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 795- في ثواب الصَّلاَة عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. · حديث 8799
8799- حَدَّثَنَا زَيدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَن أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : سَجَدْتُ شُكْرًا لِرَبِّي فِيمَا أَبْلاَنِي فِي أُمَّتِي ، مَنْ صَلَّى عَلَيَّ صَلاَةً كُتِبَتْ لَهُ عَشْرُ حَسَنَاتٍ ، وَمُحِيَ عَنْهُ عَشْرُ سَيِّئَاتٍ.
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب میرے رب نے مجھے میر امت کے بارے میں ایک خوشخبری دی تو میں نے سجدہ کیا۔ وہ خوشخبری یہ تھی کہ اگر میری امت کا کوئی شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں دس نیکیاں لکھ دیں گے اور اس کے دس گناہوں کو معاف فرما دیں گے ۔
جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ← أَبِيهِ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← قَيْسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ ← موسى بن عبيدة ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 795. In the reward of prayer for the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him. · Hadith 8799
