مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 777 - في الايماء فِي الصَّلاَة. · حديث 8578
8578- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : صَلَّى عُمَرُ صَلاَةً عِنْدَ الْبَيْتِ فَقَرَأَ {لإِيلاَفِ قُرَيْشٍ} فَجَعَلَ يُومِئُ إلَى الْبَيْتِ وَيَقُولُ : {فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ}.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بیت اللہ کے پاس نماز پڑھی، جب آپ نے ( قریش کو پناہ دینے کے بہ سبب ) پڑھا تو اپ نے بیت اللہ کی طرف اشارہ کیا۔ پھر یہ پڑھا ( ترجمہ ) انہیں چاہیے کہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں ، جس نے انہیں بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف میں امن بخشا۔
صَلَّى عُمَرُ صَلاَةً عِنْدَ الْبَيْتِ فَقَرَأَ {لإِيلاَفِ قُرَيْشٍ} فَجَعَلَ يُومِئُ إلَى الْبَيْتِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 777 - When nodding during prayer. · Hadith 8578
