مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 767- في سجدة الشُّكْرِ. · حديث 8510
8510- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ زَرْبِيٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا رَبَّانُ بْنُ صَبِرَةَ الْحَنَفِيُّ : أَنَّهُ شَهِدَ يَوْمَ النَّهْرَوَانِ ، قَالَ : وَكُنْتُ فِيمَنَ اسْتَخْرَجَ ذَا الثُّدَيَّةِ فَبُشِّرَ بِهِ عَلِيًّا قَبْلَ أَنْ يَنْتَهِيَ إلَيْهِ ، فَانْتَهَيْنا إلَيْهِ وَهُوَ سَاجِدٌ فَرِحًا بِهِ.
حضرت ربان بن صبرہ حنفی کہتے ہیں کہ وہ یوم نہروان میں موجود تھے ۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے تھا جنہوں نے ذوالثدیہ کو نکالا۔ ہمارے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچنے سے پہلے انہیں اس کی اطلاع ہو گئی تھی ، جب ہم ان کے پاس پہنچے تو وہ خوشی کی وجہ سے سجدے میں پڑے ہوئے تھے ۔
رَبَّانُ بْنُ صَبِرَةَ الْحَنَفِيُّ أَنَّهُ شَهِدَ يَوْمَ النَّهْرَوَانِ ← إسْمَاعِيلُ بْنُ زَرْبِيٍّ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 767- In prostration of thanksgiving. · Hadith 8510
