مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 751- صلاة الكسوف كَمْ هِيَ. · حديث 8407
8407- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْد ، عَنِ الْعَلاَءِ بْنِ زِيَادٍ : فِي صَلاَةِ الْكُسُوف ، قَالَ : يَقُومُ فَيَقْرَأُ وَيَرْكَعُ ، فَإذَا قَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ نَظَرَ إلَى الْقَمَرِ ، فَإِنْ كَانَ لَمْ يَنجَلِ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ ، فَإذَا قَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ نَظَرَ إلَى الْقَمَرِ ، فَإِنْ كَانَ لَمْ يَنجَلِ قَرَأَ ثُمَّ رَكَعَ ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ ، فَإذَا قَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ نَظَرَ إلَى الْقَمَرِ ، فَإِنْ كَانَ انْجَلَى سَجَدَ ، ثُمَّ قَامَ فَشَفعََهَا بِرَكْعَةٍ ، وَإِنْ لَمْ يَنْجَلِ لَمْ يَسْجُدْ أَبَدًا حَتَّى تَنْجَلِي مَتَى مَا تجَلَّى ، ثُمَّ إِنْ كَانَ كُسُوفٌ بَعْدُ لَمْ يُصَلِّ هَذِهِ الصَّلاَة.
حضرت علاء بن زیاد چاند گرہن کی نماز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ امام قیامت قراءت کرتے گا اور رکوع کرے گا ۔۔ جب وہ سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو چاند کی طرف دیکھے ، اگر روشن نہ ہوا تو قراءت کرے پھر رکوع کرے پھر سر اٹھائے ۔ جب سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو چاند کی طرف دیکھے ، اگر روشن نہ ہوا ہو تو قراءت کرے پھر رکوع کرے پھر سر اٹھائے ، جب سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو چاند کی طرف دیکھے ۔ اگر وہ روشن ہو گیا ہو تو سجدہ کرے ، پھر کھڑا ہو کر اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے اگر چاند روشن نہ ہوا ہو تو اس وقت تک سجدہ نہ کرے جب تک چاند کا کچھ حصہ روشن نہ ہو جائے ۔ پھر اگر اس کے بعد دوبارہ گرہن ہو جائے تو یہ نماز پڑھے ۔
يَقُومُ فَيَقْرَأُ وَيَرْكَعُ فَإذَا ← الْعَلاَءِ بْنِ زِيَادٍ فِي صَلاَةِ الْكُسُوف ← إِسْحَاقَ بْنَ سُوَيْدٍ ← مُعْتَمِرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 751- How often is the eclipse prayer? · Hadith 8407
