مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 746- مَنْ قَالَ يَجْمَعُ الْمُسَافِرُ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ. · حديث 8323
8323- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُؤَخِّرُ الظُّهْرَ وَيُعَجِّلُ الْعَصْرَ وَيُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ وَيُعَجِّلُ الْعِشَاءَ فِي السَّفَرِ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سفر میں ظہر کو مؤخر کرتے اور عصر کو جلدی پڑھتے ، مغرب کو مؤخر کرتے اور عشاء کو جلدی پڑھا کرتے تھے ۔
عَائِشَةَ ← عَطَاءٍ، ← مُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 746- Whoever said that the two travelers join the two prayers. · Hadith 8323
