مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 287- الرجل ينسى الصَّلاَة ، أَوْ يَنَامُ عَنْهَا. · حديث 4782
4782- حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ صَخْرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ نَافِعًا عَنْ رَجُلٍ نَسِيَ صَلاَةَ الْعَصْرِ حَتَّى اصْفَارَّت الشَّمْسُ ؟ قَالَ : يُصَلِّيهَا لَيْسَتْ كَشَيْءٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ.
حضرت صخر بن جویریٰہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو سوال کیا جو عصر کیا جو عصر کی نماز پڑھنا بھول جائے اور سورج زرد پڑھ جائے تو اب وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے ادا کرلے ، نماز جیسی کوئی چیز نہیں ۔
يُصَلِّيهَا لَيْسَتْ كَشَيْءٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ. ← رَجُلٍ نَسِيَ صَلاَةَ الْعَصْرِ حَتَّى اصْفَارَّت الشَّمْسُ ← سَأَلْتُ نَافِعًا ← صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ
Hadith 4782
