مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 276- التخفيف في الصَّلاَة ، مَنْ كَانَ يُخَفِّفُهَا. · حديث 4699
4699- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنِ الْعَوَّامِ ، عَنْ مُوسَى الْحَنَفِيِّ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، أَنَّهُ حَدَّثَ ، قَالَ : كَانَ أَبِي إذَا صَلَّى فِي الْمَسْجِدِ خَفَّفَ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ وَجَوَّزَ ، وَإِذَا صَلَّى فِي بَيْتِهِ أَطَالَ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ وَالصَّلاَة ، فَقُلْتُ لَهُ ، فَقَالَ : إِنَا أَئِمَّةٌ يُقْتَدَى بِنَا.
حضرت مصعب بن سعد کہتے ہیں کہ میرے والد جب مسجد میں نماز پڑھتے تو رکوع اور سجدہ کو مختصر رکھتے اور ہلکی نماز پڑھتے اور جب گھر میں نماز پڑھتے تو نماز اور رکوع و سجود کو لمبا کرتے ۔ میں نے اس بارے میں ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم وہ امام ہیں جن کی اقتداء کی جاتی ہے ۔
مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْحَنَفِيِّ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 276- Mitigating prayers, whoever dilutes it. · Hadith 4699
