مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 743- في المسافر يُطِيلُ الْمُقَامَ فِي الْمِصْرِ. · حديث 8281
8281- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ : خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَصَرَ الصَّلاَة حَتَّى أَتَيْنَا مَكَّةَ وَأَقَامَ بِهَا عَشْرًا يَقْصُرُ الصَّلاَة حَتَّى رَجَعَ إلَى الْمَدِينَةِ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر پر نکلے ، آپ نے مکہ پہنچے تک نماز میں قصر کیا، پھر دس یہاں قیام کیا اور نماز میں قصر کرتے رہے، یہاں تک کہ مدینہ واپس پہنچ کر آپ نے قصر کو ترک کر دیا ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 743 - In the traveler, the period is long in Egypt. · Hadith 8281
