مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 740- في أهل مَكَّةَ يَقْصُرُونَ إلَى مِنًى. · حديث 8269
8269- حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ حَنْظَلَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْقَاسِمَ عَنِ الصَّلاَة مَعَ الإِمَامِ بِعَرَفَةَ ؟ قَالَ : صَلِّ بِصَلاَتِهِ. قَالَ : وَسَأَلْت سَالِمًا وَطَاوُوسا فَقَالاَ مِثْلَ ذَلِكَ.
حضرت حنظلہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے عرفہ میں امام کے ساتھ نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی نماز کے مطابق نماز پڑھو ۔ میں نے اس بارے میں حضرت سالم اور حضرت طاوس سے سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔
وَسَأَلْت سَالِمًا وَطَاوُوسا فَقَالاَ مِثْلَ ذَلِكَ. ← صَلِّ بِصَلاَتِهِ. ← الصَّلاَة مَعَ الإِمَامِ بِعَرَفَةَ ← سَأَلْتُ الْقَاسِمَ ← حَنْظَلَةُ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 740- In the people of Mecca, they confine themselves to Mina. · Hadith 8269
