مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 739- مَنْ كَانَ يَقْصُرُ الصَّلاَة. · حديث 8257
8257- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ : أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ زَارْوَي ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَ : إنِّي وَصَاحِبٌ لِي كُنَّا فِي سَفَرٍ فَكُنْتُ أُتِمُّ وَكَانَ صَاحِبِي يَقْصُرُ ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ : بَلْ أَنْتَ الَّذِي كُنْتُ تَقْصُرُ وَصَاحِبُك الَّذِي كَانَ يُتِمُّ.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں اور میرا ایک دوست ہم دونوں سفر میں تھے ، میں پوری نماز پڑھتا تھا اور وہ قصر کرتا تھا۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم قصر کرتے تھے اور تمہارا دوست پوری نماز پڑھتا تھا۔
إنِّي وَصَاحِبٌ لِي كُنَّا فِي سَفَرٍ فَكُنْتُ أُتِمُّ وَكَانَ صَاحِبِي يَقْصُرُ ← جَاءَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ← مُجَاهِدٍ ← هَارُونُ بْنُ زَارْوَي ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 739- Who would shorten the prayer? · Hadith 8257
