مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 737- في مسيرة كَمْ تُقصر الصَّلاَة. · حديث 8221
8221- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ الْجَرِيرِيِّ ، عَنْ أَبِي الْوَرْدِ ، عَنِ اللَّجْلاَجِ ، قَالَ : كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَيَسِيرُ ثَلاَثَةَ أَمْيَالٍ فَيَتَجَوَّزُ فِي الصَّلاَة وَيَفْطُرُ.
حضرت لجلاج فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے ، وہ تین میل کی مسافت کے بعد نماز کو مختصر کرتے اور روزہ چھوڑ دیا کرتے تھے ۔
اللَّجْلَاجِ، ← أَبِي الْوَرْدِ، ← الْجُرَيْرِيِّ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 737- During the march, how the prayer is shortened · Hadith 8221
