مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 766- الرجل يصلي فِي الثَّوْبِ الَّذِي يُجَامِعُ فِيهِ. · حديث 8497
8497- حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ سُوَيْد بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ : أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ حَبِيبَةَ ابْنَةَ أَبِي سُفْيَانَ هَلْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الَّذِي كَانَ يُجَامِعُهَا فِيهِ ؟ قَالَتْ : نَعَمْ إذَا لَمْ يَرَ فِيهِ أَذًى.
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ نے ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کپڑوں میں نماز پڑھا کرتے تھے جن میں آپ نے جماع کیا ہو؟ آپ نے فرمایا ہاں ، اگر اس میں گندگی نہ لگی ہو تو آپ ان کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔
مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ: ← سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← لَيْثٌ، ← شَبَابَةُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 766- A man prays in a garment that he has intercourse with him. · Hadith 8497
