مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 764- ما جاء فِي فَضْلِ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ عَلَى غَيْرِهَا. · حديث 8485
8485- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : فَضْلُ صَلاَةِ الْجَمَاعَةِ عَلَى صَلاَةِ الْوَحْدَةِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ دَرَجَةً ، فَإِنْ كَانُوا أَكْثَرَ فَعَلَى عَدَدِ مَنْ فِي الْمَسْجِدِ ، فَقَالَ رَجُلٌ : وَإِنْ كَانُوا عَشْرَةَ الأَفٍ ؟ قَالَ : نَعَمْ وَإِنْ كَانُوا أَرْبَعِينَ أَلْفًا.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے پچیس گنا زیادہ ہوتی ہے ۔ اگر لوگ زیادہ ہوں تو مسجد میں موجود لوگوں کی تعداد کے برابر ثواب ہوتا ہے ۔ ایک آدمی نے سوال کیا کہ اگر دس ہزار آدمی ہوں تو پھر کتنا ثواب ہے ؟ انہوں نے کہا کہ چالیس ہزار ہوں تو چالیس ہزار کا ثواب ملے گا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← عَمْرَو بْنَ قَيْسٍ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 764- According to what the group says is better than others. · Hadith 8485
