مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 763- في الرعاف إذَا لَمْ يَسْكُنْ. · حديث 8473
8473- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : يُدَارَى مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَنْ يَخَافَ فَوْتَ الْوَقْتِ فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ بَادَرَ فَصَلَّى ، يَعْنِي الرُّعَافَ.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ اس وقت تک نکسیر کا مقابلہ کرے گا جب تک اسے نماز کے قضا ہونے کا اندیشہ نہ ہو۔ اگر اس کا اندیشہ ہو تو اسی حال میں نماز پڑھ لے ۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 763- In the nosebleed, if he does not live. · Hadith 8473
