مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 746- مَنْ قَالَ يَجْمَعُ الْمُسَافِرُ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ. · حديث 8317
8317- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، فَكَانَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ وَهُوَ فِي مَنْزِلٍ ، لَمْ يَرْكَبْ حَتَّى يُصَلِّيَ الظُّهْرَ ، فَإِذَا رَاحَ فَحَضَرَتِ الْعَصْرِ صَلَّى الْعَصْرَ ، فَإِنْ سَارَ مِنْ مَنْزِلِهِ قَبْلَ أَنْ تَزُولَ ، فَحَضَرَتِ الصَّلاَةُ قُلْنَا لَهُ : الصَّلاَةَ ، فَيَقُولُ : سِيرُوا ، حَتَّى إِذَا كَانَ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ نَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ ، ثُمَّ يَقُولُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، إِذَا وَصَلَ ضَحْوَتَهُ بِرَوْحَتِهِ صَنَعَ هَكَذَا.
حضرت حفص بن عبید اللہ بن انس کہتے ہیں کہ ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے ، جب سورج زائل ہو جاتا اور وہ کسی منزل ہو ہوتے تو عصر سے پہلے سوار نہ ہوتے تھے اور جب کوچ کر جاتے اور عصر کا وقت ہو جاتا تو عصر کی نماز پڑھا کرتے تھے ۔ اگر زوال شمس سے پہلے وہ کسی منزل سے کوچ کرتے تو ہم ان سے کہتے کہ نماز کا وقت ہونے والا ہے ۔ وہ فرماتے ہی کہ چلتے رہو۔ پھر جب دونوں نمازوں کا درمیانی وقت آتا تو اترتے اور ظہر اور عصر کی نماز کو ادا فرماتے ۔ پھر فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یونہی کرتے دیکھا ہے ۔
حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 746- Whoever said that the two travelers join the two prayers. · Hadith 8317
