مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 744- مَنْ قَالَ إذَا أَجْمَعَ عَلَى إقَامَةِ خَمْسَ عَشْرَةَ أَتَمَّ. · حديث 8305
8305- قََالَ وَكِيعٌ : سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَقُولُ : إذَا أَجْمَعَ عَلَى مُقَامِ خَمْسَ عَشْرَةَ أَتَمَّ الصَّلاَة حِينَ يَدْخُلُ ، وَإِذَا لَمْ يَدْرِ مَتَى يَخْرُجُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَإِنْ أَقَامَ حَوْلاً وَهُوَ الْقَوْلُ عِنْدَهُ.
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب کسی نے کسی جگہ پندرہ دن قیام کرنا ہو وہاں داخل ہونے کے بعد سے پوری نماز پڑھے ۔ اور جب خروج کے وقت کا فیصلہ نہ کیا ہو تو دو رکعتیں پڑھتا رہے خواہ ایک سال گزر جائے ۔
سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 744- Whoever says, “If they are unanimously agreed to establish fifteen” · Hadith 8305
