مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 718- الرجل يرى إِنَّهُ أَحْدَثَ فِي الصَّلاَة. · حديث 8091
8091- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْمِنْهَالُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : إنَّ الشَّيْطَانَ يَطِيفُ بِالْعَبْدِ لِيَقْطَعَ عَلَيْهِ صَلاَتَهُ فَإِذَا أَعْيَاهُ نَفَخَ فِي دُبُرِهِ فَلاَ يَنْصَرِفْ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا ، أَوْ يَجِدَ رِيحًا ، وَيَأْتِيهِ فَيَعْصِرُ ذَكَرَهُ فَيُرِيهِ أَنَّهُ أُخْرِجَ مِنْهُ شَيْءٌ فَلاَ يَنْصَرِفْ حَتَّى يَسْتَيْقِنَ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شیطان بعض اوقات نماز میں آدمی کو وسوسہ ڈالتا ہے تا کہ اس کی نماز کوتوڑ دے، بندہ جب تنگ ہو جا تا ہے تو وہ اس کی سرین پر پھونک مارتا ہے۔ پس جب تک کوئی آواز سنائی نہ دے یا کوئی بومحسوں نہ ہو اس وقت تک نماز کو نہ تو ڑو اور اس طرح وہ آ کر اس کے ذ کرکو ہاتھ لگاتا ہے اور دیکھتا ہے کہ اس سے کوئی چیز خارج ہوئی ہے پس یہ اس وقت کی نماز کونہ توڑے جب تک اسے یقین نہ ہو جائے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْمِنْهَالُ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 718- A man sees that it is more recent in prayer. · Hadith 8091
