مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 711- الصلاة والعَشاء يَحْضُرَانِ بِأَيِّهِمَا يُبْدَأُ. · حديث 8007
8007- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ قَنَانِ بْنِ عَبْدِ اللهِ النَّهْمِيِّ ، عَنْ أَشْيَاخٍ لَهُمْ ، قَالُوا : كُنَّا عِنْدَ عَلِيٍّ وَحَضَرَ الْفِطْرُ فِي رَمَضَانَ ، فَقَالَ لَنَا عَلِيٌّ : أَفْطِرُوا ، فَإِنَّهُ أَحْسَنُ لِصَلاَتِكُمْ.
حضرت فنان بن عبد اللہ نہمی اپنے بزرگوں سے نقل کرتے ہیں انہوں نے بتایا کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس تھے کہ رمضان میں افطاری کا وقت ہو گیا۔حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہم سے فرمایا کہ پہلے افطاری کرلو کیونکہ یہ تمہاری نماز کے لئے اچھا ہے۔
لَنَا عَلِيٌّ أَفْطِرُوا فَإِنَّهُ أَحْسَنُ لِصَلاَتِكُمْ. ← كُنَّا عِنْدَ عَلِيٍّ وَحَضَرَ الْفِطْرُ فِي رَمَضَانَ ← أَشْيَاخٍ لَهُمْ ← قِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّهْمِيِّ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 711- Prayer and dinner will be attended by whichever one begins. · Hadith 8007
