مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 699- مَنْ كَانَ يصلّيها. · حديث 7880
7880- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَرِيكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ صَلاَةِ الضُّحَى ، فَقَالَ : إِنَّهَا لَفِي كِتَابِ اللهِ ، وَلاَ يَغَوصُ عَليهَا إلا غَوَاصُ ، ثُمَّ قَرَأَ : {فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالأَصَالِ} .
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سےچاشت کی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا ذکر تو قرآن مجید میں بھی ہے۔ لیکن اس تک وہی پہنچ سکتا ہے جو غور وفکر کرنے والا ہو۔ الله تعالی فرماتے ہیں (ترجمہ) ان گھروں میں جن کی تنظیم کرنے اور ان میں اس کا نام یاد کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہے کہ ان میں یہ صبح و شام اللہ کی تسبیح پڑھتے ہیں۔
صَلاَةِ الضُّحَى ← ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ سُئِلَ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ شَرِيكٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 699- Who was praying for it? · Hadith 7880
