مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 136- مَنْ قَالَ لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ ، وَمَنْ قَالَ : شَيْءٌ مَعَهَا. · حديث 3650
3650- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَاءِ ، قَالَ : قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ : أَفِي كُلِّ رَكْعَةٍ أَقْرَأُ ؟ فَقَالَ : إنِّي لأَسْتَحِيي مِنْ رَبِّ هَذَا الْبَيْتِ أَنْ لاَ أَقْرَأَ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ ، وَمَا تَيَسَّرَ . وَسَأَلْت ابْنَ عَبَّاسٍ ؟ فَقَالَ : هُوَ إمَامُك ، فَإِنْ شِئْتَ فَأَقِلَّ مِنْهُ ، وَإِنْ شِئْتَ فَأَكْثِر.
حضرت ابوالعالیہ براء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا میں ہر رکعت میں قراءت کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے اس گھر کے رب سے شرم آتی ہے کہ میں ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ اور اس کے بعد جو آسان لگے اس کی تلاوت نہ کروں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس ؓ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ تمہاری مرضی ہے، چاہوتو اس سے کم تلاوت کر واور چاہوتو اس سے زیادہ کرلو۔
أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَّاءِ ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 136- He who says there is no prayer except with the opening of the book, and who says something with it. · Hadith 3650
