مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 119- من قَالَ : إذَا سَمِعَ الْمُنَادِي فَلْيُجِبْ. · حديث 3493
3493- حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو رَزِينٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : جَاءَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ إلَى رَسُولَ الله صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : إنِّي رَجُلٌ ضَرِيرٌ شَاسِعُ الدَّارِ ، وَلَيْسَ لِي قَائِدٌ يُلاَزِمُنِي ، فَلِي رُخْصَةٌ أَنْ لاَ آتِيَ الْمَسْجِدَ ؟ أَوْ كَمَا قَالَ ، قَالَ : لاَ.
حضرت ابو ہریرہؓ فرماتےہیں کہ حضرت ابن ام مکتوم ؓ نبی پاکﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں ایک نابینا آدمی ہوں اور میراگھر دور ہے۔ اور میرے پاس کوئی ایسا شخص بھی نہیں جو مجھے پکڑ کر مسجد میں لا سکے۔ کیا میرے لئے رخصت ہے کہ میں مسجد میں نہ آؤں؟ حضور ﷺ نے فرمایا نہیں۔
جاء ابن أم مكتوم إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبُو رَزِينٍ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← أَبِي سِنَانٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 119- Who said: If the caller hears, then it is obligatory. · Hadith 3493
