مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 100- مَنْ كَانَ يَرَى أَنْ يُعَجِّلَ الْمَغْرِبَ. · حديث 3350
3350- حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنِ السُّدِيِّ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : صَلَّيْت مَعَ عَبْدِ اللهِ الْمَغْرِبَ ، مِقْدَارَ مَا إذَا رَمَى رَجُلٌ بِسَهْمٍ رَأَى مَوْضِعَهُ.
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ کے ساتھ مغرب کی نماز اس وقت ادا کی جبکہ اتنی روشنی تھی کہ اگر کوئی آدمی تیر پھینکے تو اس کے گرنے کی جگہ کو دیکھ سکتا تھا۔
مَسْرُوقٍ ← أَبِي مَالِکٍ ← السُّدِّيِّ ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 100- Who would have seen that Morocco would hasten. · Hadith 3350
