مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 87- في الصلاة فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ. · حديث 3191
3191- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ : سُئِلَ أَنَسٌ عَنِ الصَّلاَةِ فِي الثَّوْبِ ؟ فَقَالَ : يَتَوَشَّحُ بِهِ.
حضرت انس ؓ سے ایک کپڑے میں نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ جائز ہے، البتہ کپڑے کو دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر دال لے۔
الصَّلاَةِ فِي الثَّوْبِ فَقَالَ يَتَوَشَّحُ بِهِ. ← سُئِلَ أَنَسٌ ← عَاصِمٍ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 87- When praying in a single garment. · Hadith 3191
