مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 77- ما يقول الرَّجُلُ إذَا انْصَرَفَ. · حديث 3124
3124- حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ زِيَادٍ الأَشْجَعِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقُولُ : مِنْ تَمَامِ الصَّلاَةِ أَنْ تَقُولَ إذَا فَرَغْتَ : لاَ إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ، ثَلاَثَ مَرَّاتٍ.
حضرت عمر بن عبداالعزیز فرماتے ہیں کہ نماز کا کمال یہ ہے کہ تم نماز سے فارغ ہونے کے بعد تین مرتبہ یہ کلمات کہو ( ترجمہ) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ۔ بادشاہت بھی اسی کےلئے ہے اور تعریف بھی اسی کے لئے ہے ۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← مَالِكُ بْنُ زِيَادٍ الأَشْجَعِيُّ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 77- What a man says when he leaves. · Hadith 3124
